• Breaking News

    Ayatollah Al Udhma Sayyed AbolFadhl Borqei Qomi A great Islamic Scholar

    Ayatollah Sayyed AbulFadhl Borqei was a great Islamic Scholar who sought reforms in Shiaism and later he called himself a Muslim only,no shia or sunni labels or tags.

    Ayatollah Borqei Qomi

    A great Islamic Scholar from Iran

    Monday, 27 February 2017

    غیراللہ کے نام پر نام کی نسبت رکھنا شرک ہے برقعی


    عبدالحسین شرف الدین(صاھب المراجعات) آپ سے یہ کہنا مناسب اور لازم ہے کہ آپ دعوی پیروی اہلبیت ع اور دعوی مصلح اور نہی عن المنکر کرتے ہین اور حق جاننا چاہتے ہیں تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ کے نام "عبدالحسین" شرف الدین کا مطلب کیا ہے؟کیا ابوالآئمہ علی ع نے اپنے بیٹے سے فرمایا نہیں تھا:
    و لا تَکُن عَبدَ غَیرِکَ و قد جَعَلَکَ اللهُ حُرَّاً
     دوسرے انسان کا بندہ مت بنو حالانکہ اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔
    کیا تم اللہ کے بندے ہو یا حسین ع کے بندے ہو؟
    آیت اللہ برقعی،کتاب نقد المراجعات

    No comments:

    Post a Comment

    Fashion

    Beauty

    Travel