گویا عبدالحسین شرف الدین نے اپنی محافل و مجالس کو نہیں دیکھا ہے شیعہ امامیہ اپنی مجالس میں محافل میں یا حسین ع یا عباس ع یا باب الحوائج یا موسی بن جعفر ع۔۔۔۔۔۔تم ہی ہمارے ارباب و بزرگان ہو اور ہم اپنی حاجت پوری کروانے کے لیے تمہیں ہی پکارتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔عباس بن علی ع ان کے خیال میں ہر جگہ حاضر و ناضر ہے اور ہر ایک کی آواز سنتے ہیں گویا صفات خدا ان میں بھی ہے ہر ایک کی صدا سنتے ہیں۔
آیت اللہ برقعی،نقد المراجعات
No comments:
Post a Comment