• Breaking News

    Ayatollah Al Udhma Sayyed AbolFadhl Borqei Qomi A great Islamic Scholar

    Ayatollah Sayyed AbulFadhl Borqei was a great Islamic Scholar who sought reforms in Shiaism and later he called himself a Muslim only,no shia or sunni labels or tags.

    Ayatollah Borqei Qomi

    A great Islamic Scholar from Iran

    Monday, 27 February 2017

    علما نما موروثی عقائد کے دفاع کرنے والے آیت اللہ برقعی کے مخالفین


    آیت اللہ برقعی کی مخالفت میں کتابیں لکھنے والے لوگوں کی ایک فہرست



    آیت اللہ برقعی مرحوم اپنی سوانح حیات میں لکھتے ہیں کہ موروثی عقائد کے حامل علماء اور کم عقل طلباء کی ایک تعداد نے میرے خلاف کتابیں لکھیں یا پمفلٹ شائع کیے ان میں سے اکثر ایسے تھے جو دین کو کمائی کا ذریعہ بنائے ہوئے تھے۔اور وہ میری ہدایت کی خاطر دلائل سے بات کرنے کی بجائے فحاشی اور تہمت سے کام لے رہے تھے۔جن علماء یا طلباء نے علامہ برقعی کے خلاف کتب لکھیں ان کے نام یہ ہیں:
    شیخ جعفر صبوری،
    محمد علی انصاری،
    مصطفی نورائی،
    سیدهادی میلانی،
    شیخ باقر زنجانی،
    سید ابراهیم میلانی،
    سید میر جهانی،
    شیخ ذبیح الله محلاتی،
    محمد مقیمی،
    شیخ علی نمازی،
    شیخ محلوجی،
    علی رحیمی،
    سید حسن حجت،
    احمدی،
    خندق آبادی،
    شیخ رازی،
    لطف الله صافی1 ،
    رضا استادی،
    بوق علیشاه درویش،
    محمد علی كاظمینی،
    بحرالعلوم،
    ناصر مكارم،
    عبدالرسول احقاقی،
    معصومی،
    احمد سیاح،
    لنگرودی،
    شیخ بابیری،
    محمدهاشمی،
    احمدی،
    آشتیانی،
    امامی،
    ایمانی،
    ایرانی،
    اسدی،
    اكبرتهرانی،
    رفیعی قزوینی،
    محسن شفائی،
    امینی،
    متانت،
    شبستری،
    علی دوانی،
    مدرسی جاردهی،
    مشكینی و.....وغیرہ
    ماخوذ: سوانح ایام برقعی مولف آیت اللہ برقعی

    No comments:

    Post a Comment

    Fashion

    Beauty

    Travel