"ہمارے زمانے میں کچھ لوگ علی علیہ السلام کے شیعہ ہونے کا دعوی کر کے فقیہ کے نام پر حکومت کرتے ہیں، یہ کسی ڈکٹیٹر سے سو گنا بد تر حکمران ہیں۔کیونکہ یہ لوگ لوگوں کو بغیر کسی شرعی جرم اور صحیح عدالت کے قتل کرتے ہیں یا زندان میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔حالت اس قدر بدتر ہیں کہ جو شخص حکمران کے خلاف کچھ برملا بولے یا ان کے کسی کام پر اعتراض کرے تو اس کو بے دین اور مرتد قرار دیا جاتا ہے،اور اس کا خون حلال قرار دیا جاتا ہے۔۔"
آیت اللہ العظمی سید ابوالفضل برقعی رضوی

No comments:
Post a Comment