نحوست،فال بد اور توہمات
"بدفالی،نحوست اور بدشگونی خود انسان کے بنائے ھوئے توھمات اور اس کو ایک آفت و رنج آوری خیال کرتے ھیں جاھل لوگ جن کی فکر کو یہ توھمات سیاہ کرتے ھیں.اسلام درحقیقت اس کے قائل نھیں.رسول خدا نے فرمایا:
الطیرہ شرک.
من ردتہ الطیر عن حاجتہ فقد اشرک.
علی ع نے فرمایا:
الطیرہ لیست بحق.
پس اپنی مصیبتوں کو سبب و علل جاننا فال بد کی وجہ سے،133 کی عدد،کسی جانور کے راہ کاٹنے الو بولنے کو منحوس خیال کرنا صحیح نھیں.
امام جعفر ع نے فرمایا:
الطیرہ علی ما تجعلھا ان شددتھا تشددت وان لم تجعلھا شیئا لم تکن شیئا.
اور رسول خدا نے فرمایا: ان الرقی والتمائم والتولہ شرک"
......
آیت اللہ ابوالفضل برقعی رضوی قمی،
تفسیر تابشی از قرآن،سورہ یس،قالواطائرکم معکم.

No comments:
Post a Comment