میں المراجعات کی دوسری جلد میں تفصیل اور تشریح کے ساتھ یہ ثابت کردون گا کہ امامیہ اپنے مذہب کے ثبوت میں جو کچھ نصوص ذکر کرتے ہیں یہ سب تیسری صدی میں گھڑی گئی ہیں۔اور امامت کی منصوص خدا یا منصوص رسول نہ ہونے کو ان کی ہی زبانی ثابت کرون گا۔
آیت اللہ برقعی،کتاب نقد المراجعات
نوٹ:افسوس آیت اللہ برقعی کا یہ علمی کارنامہ جلد دوم نقد مراجعات تاحال بازیاب نہ ہو سکا،شاید ضبط کر دی گئی ہو۔

No comments:
Post a Comment