• Breaking News

    Ayatollah Al Udhma Sayyed AbolFadhl Borqei Qomi A great Islamic Scholar

    Ayatollah Sayyed AbulFadhl Borqei was a great Islamic Scholar who sought reforms in Shiaism and later he called himself a Muslim only,no shia or sunni labels or tags.

    Ayatollah Borqei Qomi

    A great Islamic Scholar from Iran

    Monday, 27 February 2017

    شیعہ فرقے

    ہمارے بزرگ عالم جناب آیت اللہ امام برقعی نے اپنی کتاب المراجعات کے رد میں یوں لکھا ہے:
    "مذہب شیعہ میں ستر یا اس سے زیادہ فرقے بن چکے ہیں اور ان میں سے ہر ایک یہ دعوی کرتا ہے کہ ہم  عترت اہلبیت ع یعنی رسول ص کے خانوادے سے منسوب ہیں۔،یہ آئمہ تمام کے تمام(صرف) مسلمان تھے۔اور یہ سب دوسری اوعر تیسری صدی ہجری میں زندگی گزار رہے تھے۔ان آئمہ ع میں سے کسی نے بھی اپنے کو کسی مذہب(فرقے) کے نام سے نہیں پکارا۔اور عترت نے اپنا الگ مذھب نہیں بنایا تھا۔اور اپنے جد محمد ص کی سنت کے علاوہ کوئی نئی سنت ایجاد نہیں کیا تھا۔وہ خود غرض نہیں تھے کہ اپنے نام سے ایک فرقہ بنا لیں۔"
    کتاب نقد المراجعات کا مقدمہ،آیت اللہ العظمی برقعی قمی

    No comments:

    Post a Comment

    Fashion

    Beauty

    Travel